Sunan Abu Dawood 4923

ادب کا بیان

4923Sunan Abu Dawood

گانے باجے کا بیان

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ لَعِبَتْ الْحَبَشَةُ لَقُدُومِهِ فَرَحًا بِذَلِكَ لَعِبُوا بِحِرَابِهِمْ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ مدینے آئے تو حبشی آپ کی آمد پر خوش ہو کر خوب کھیلے اور اپنی برچھیاں لے کر کھیلے۔

Narrated Anas ibn Malik: When the Messenger of Allah ﷺ came to Madina, the Abyssinians played for his coming out of joy; they played with spears.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٤٧٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٦١) (صحیح الإسناد )