Sunan Abu Dawood 4917

ادب کا بیان

4917Sunan Abu Dawood

بدگمانی کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ وَلَا تَحَسَّسُوا وَلَا تَجَسَّسُوا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ظن و گمان کے پیچھے پڑنے سے بچو یا بدگمانی سے بچو، اس لیے کہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے، نہ ٹوہ میں پڑو اور نہ جاسوسی کرو ۔

Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Avoid suspicion for suspicion is the most lying form of talk. Do not be inquisitive about one another, or spy on one another.

Takhrij · تخریج
* تخريج: صحیح البخاری/النکاح ٤٥(٥١٤٣)، الأدب ٥٧ (٦٠٦٦)، الفرائض ٢ (٦٧٧٤)، صحیح مسلم/البر والصلة ٩ (٢٥٦٣)، سنن الترمذی/البر والصلة ٥٦ (١٩٨٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٨٠٦)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/حسن الخلق ٤ (١٥)، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٣١٢، ٣٤٢، ٤٦٥، ٤٧٠، ٤٨٢) (صحیح )