لیٹتے وقت ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھنا ممنوع ہے
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رضي الله عنه وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب اور عثمان بن عفان ؓ بھی اسے کیا کرتے تھے۔
Saeed bin al-musayyab said: Umar bin al-khattab and Uthman bin Affan used to do that.
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: ٥٢٩٨) (صحیح الإسناد عن عثمان )