Sunan Abu Dawood 4832

ادب کا بیان

4832Sunan Abu Dawood

کسی کے لئے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ غَيْلَانَ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، أَوْ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَلَا يَأْكُلْ طَعَامَكَ إِلَّا تَقِيٌّ.

ابوسعید ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مومن کے سوا کسی کو ساتھی نہ بناؤ ١ ؎، اور تمہارا کھانا سوائے پرہیزگار کے کوئی اور نہ کھائے ۔

Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Prophet ﷺ said: Associate only with a believer, and let only a God-fearing man eat your meals.

Notes · وضاحت
١ ؎: اس میں کفار و منافقین کی مصاحبت سے ممانعت ہے کیونکہ ان کی مصاحبت دین کے لئے ضرر رساں ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزہد ٥٥ (٢٣٩٥)، (تحفة الأشراف: ٤٣٩٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٨) (حسن )