Sunan Abu Dawood 4816

ادب کا بیان

4816Sunan Abu Dawood

راستوں میں بیٹھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ.

ابوہریرہ ؓ سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے اس میں یہ بھی ہے آپ نے فرمایا: اور (بھولے بھٹکوں کو) راستہ بتانا ۔

Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying on the same occasion: And guiding the people on their way.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٢٩٧٥) (حسن صحیح )