نرمی کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يُحْرَمُ الرِّفْقَ، يُحْرَمُ الْخَيْرَ كُلَّهُ.
جریر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو رفق (نرمی) سے محروم کردیا جاتا ہے وہ تمام خیر سے محروم کردیا جاتا ہے ۔
Narrated Jarir: The Prophet ﷺ said: He who is deprived of gentleness is deprived of good.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البر والصلة ٢٣ (٢٥٩٢)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٩ (٣٦٨٧)، (تحفة الأشراف: ٣٢١٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٦٢، ٣٦٦) (صحیح )