Sunan Abu Dawood 4786

ادب کا بیانGood Manners
صحیح

درگذر کرنے اور نظر انداز کرنے کا بیان

ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نہ کبھی کسی خادم کو مارا، اور نہ کبھی کسی عورت کو۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَادِمًا، وَلَا امْرَأَةً قَطُّ.

Aishah said: The Messenger of Allah ﷺ never struck a servant or a woman.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف : ١٦٦٦٤، ١٧٢٦٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الفضائل ٢٠ (٢٣٢٨) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٥١ (١٩٨٤) ، مسند احمد (٦/٢٠٦) ، سنن الدارمی/النکاح ٣٤ (٢٢٦٤) (صحیح )