مشرکوں کی نابالغ اولاد کا بیان
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ: إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ ابْنِ آدَمَ مَجْرَى الدَّمِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شیطان ابن آدم (انسان) کے بدن میں اسی طرح دوڑتا ہے جس طرح خون رگوں میں گردش کرتا ہے ۔
Anas bin Malik (RA) reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: The devil flows in a man like his blood.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٩ (٢١٧٤)، (تحفة الأشراف: ٣٢٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٢٥، ١٥٦، ٢٨٥) (صحیح )