مشرکوں کی نابالغ اولاد کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ ؟ فَقَالَ: اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ زندہ رہتے تو کیا عمل کرتے ۔
Ibn Abbas reported that when the Prophet ﷺ was questioned about the offspring of polytheists, he said: Allah knows best about what they were doing.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٩٢ (١٣٨٣)، و القدر ٣ (٦٥٩٧)، صحیح مسلم/القدر ٦ (٢٦٦٠)، سنن النسائی/الجنائز ٦٠ (١٩٥٤)، (تحفة الأشراف: ٥٤٤٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢١٥، ٣٢٨، ٣٤٠، ٣٥٨) (صحیح )