Sunan Abu Dawood 4208

کنگھی کرنے کا بیان

4208Sunan Abu Dawood

خضاب لگانے کا بیان

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي فَقَالَ لِرَجُلٍ أَوْ لِأَبِيهِ: مَنْ هَذَا ؟ قَالَ: ابْنِي، قَالَ: لَا تَجْنِي عَلَيْهِ وَكَانَ قَدْ لَطَّخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ.

ابورمثہ ؓ کہتے ہیں کہ میں اور میرے والد نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے آپ نے ایک شخص سے یا میرے والد سے پوچھا: یہ کون ہے؟ وہ بولے: میرا بیٹا ہے، آپ نے فرمایا: یہ تمہارا بوجھ نہیں اٹھائے گا، تم جو کرو گے اس کی باز پرس تم سے ہوگی، آپ نے اپنی داڑھی میں مہندی لگا رکھی تھی ۔

Narrated Abu Rimthah (RA) : I and my father came to the Prophet ﷺ . He said to a man or to my father: Who is this? He replied: He is my son. He said: Do not commit a crime on him. He had stained his beard with henna.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/ الشمائل (٤٣، ٤٥)، سنن النسائی/القسامة ٣٥ (٤٨٣٦)، ویأتی برقم (٤٤٩٥)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٦٣) (صحیح )