مرد کے لئے بالوں کو گوندھ کر جوڑا بنانے کا حکم
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ هَانِئٍقَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَكَّةَ وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ تَعْنِي عَقَائِصَ.
ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ مکہ آئے اور (اس وقت) آپ کی چار چوٹیاں تھیں۔
Narrated Umm Hani (RA) : The Prophet ﷺ came to Makkah and he had four plaits of hair.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ٣٩ (١٧٨١)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣١)، (تحفة الأشراف: ١٨٠١١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٤١، ٤٢٥) (صحیح )