Sunan Abu Dawood 4179

کنگھی کرنے کا بیان

4179Sunan Abu Dawood

مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ، وَإِسْمَاعِيل بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ، وَقَالَ عَنْ إِسْمَاعِيل، أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ اور اسماعیل کی روایت میں عن التزعفر للرجال کے بجائے أن يتزعفرالرجل ہے۔

Anas said: The Messenger of Allah ﷺ forbade men to use saffron. Ismail version has: (forbade) man to use saffron.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٢٣ (٢١٠١)، سنن الترمذی/الأدب ٥١ (٢٨١٥)، سنن النسائی/الحج ٤٣ (٢٧٠٧)، الزینة من المجتبی ١٩ (٥٢٥٨)، (تحفة الأشراف: ١٠١١، ٩٩٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ٣٣ (٥٨٤٦) (صحیح )