Sunan Abu Dawood 4173

کنگھی کرنے کا بیانCombing the Hair
صحیح

باہر نکلنے کے لئے عورت کا خوشبو لگانے کا بیان

ابوموسیٰ اشعری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب عورت عطر لگائے پھر وہ لوگوں کے پاس سے اس لیے گزرے تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں تو وہ ایسی اور ایسی ہے آپ نے (ایسی عورت کے متعلق) بڑی سخت بات کہی۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ، حَدَّثَنِي غُنَيْمُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا اسْتَعْطَرَتِ الْمَرْأَةُ فَمَرَّتْ عَلَى الْقَوْمِ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِيَ كَذَا وَكَذَا، قَالَ: قَوْلًا شَدِيدًا.

Narrated Abu Musa (RA) : The Prophet ﷺ said: If a woman uses perfume and passes the people so that they may get its odour, she is so-and-so, meaning severe remarks.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأدب ٣٥ (٢٧٨٦) ، سنن النسائی/الزینة ٣٥ (٥١٢٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٠٢٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٠٠، ٤١٤، ٤١٨) (حسن )