Sunan Abu Dawood 4162

کنگھی کرنے کا بیانCombing the Hair
صحیح

خوشبو کا استعمال مستحب ہے

انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیہ تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا.

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ had sikkah with which he perfumed himself.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، سنن الترمذی/الشمائل (٢١٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦١١) (صحیح )