Sunan Abu Dawood 4159

کنگھی کرنے کا بیان

4159Sunan Abu Dawood

کنگھی کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا.

عبداللہ بن مغفل ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے (پابندی سے) کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے البتہ ناغہ کے ساتھ ہو (تو جائز ہے) ۔

Narrated Abdullah ibn Mughaffal (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade combing the hair except every second day.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ٢٢ (١٧٥٦)، سنن النسائی/الزینة ٧ (٥٠٥٩)، (تحفة الأشراف: ٩٦٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٨٦) (صحیح )