Sunan Abu Dawood 3633

فیصلوں کا بیان

3633Sunan Abu Dawood

قضاء کے بعض امور کا بیان

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا تَدَارَأْتُمْ فِي طَرِيقٍ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی راستہ کے متعلق جھگڑو تو سات ہاتھ راستہ چھوڑ دو ١ ؎۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: If you dispute over a pathway, leave the margin of seven yards.

Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ راہ چلنے والوں اور جانوروں کے لئے اتنا کافی ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأحکام ٢٠ (١٣٥٦)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ١٦ (٢٣٣٨)، (تحفة الأشراف: ١٢٢٢٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/المظالم ٢٩ (٢٤٧٣)، صحیح مسلم/المساقاة ٣١ (١٦١٣)، مسند احمد (٢/٤٦٦، ٤٧٤) (صحیح )