ایک قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، أَنَّ زَيْدَ بْنَ الْحُبَابِ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنَا سَيْفٌ الْمَكَّيُّ، قَالَ عُثْمَانُ، سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَضَى بِيَمِينٍ وَشَاهِدٍ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک حلف اور ایک گواہ پر فیصلہ کیا ١ ؎۔
Ibn Abbas said: The Messenger of Allah ﷺ gave a decision on the basis of an oath and a single witness.
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی مدعی کے پاس ایک ہی گواہ تھا، نبی کریم ﷺ نے مدعی سے حلف لیا، اور یہ حلف ایک گواہ کے قائم مقام مان لیا گیا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأقضیة ٢ (١٧١٢)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ٣١ (٢٣٧٠)، (تحفة الأشراف: ٦٢٩٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٤٨، ٣١٥، ٣٢٣) (صحیح )