Sunan Abu Dawood 3587

فیصلوں کا بیانJudgments
صحیح

قاضی کے فیصلہ میں خطا کا بیان

معاذ بن معاذ کہتے ہیں ابوعثمان شامی نے مجھے خبر دی اور میری نظر میں ان سے (یعنی حریز بن عثمان سے) کوئی شامی افضل نہیں ١ ؎۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو عُثْمَانَ الشَّامِيُّوَلَا إِخَالُنِي رَأَيْتُ شَأْمِيًّا أَفْضَلَ مِنْهُيَعْنِي حُرَيْزَ بْنَ عُثْمَانَ.

Muadh bin Muadh said: Abu Uthman al-Shami, whose name is Hariz bin Uthman, told me. I think I did not see anyone from Syria better than him.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : ناسخین کی غلطی سے کسی دوسری حدیث کی سند کی بابت یہ کلام یہاں درج ہوگیا ہے، یا اس سند سے مروی حدیث درج ہونے سے رہ گئی ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود (صحیح )