Sunan Abu Dawood 3580

فیصلوں کا بیانJudgments
صحیح

رشوت کی برائی کے بیان میں

عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے رشوت دینے، اور رشوت لینے والے دونوں پر لعنت کی ہے۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي.

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Messenger of Allah ﷺ cursed the one who bribes and the one who takes bribe.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأحکام ٩ (١٣٣٧) ، سنن ابن ماجہ/الأحکام ٢ (٢٣١٣) ، (تحفة الأشراف : ٨٩٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٦٤، ١٩٠، ١٩٤، ٢١٢) (صحیح )