Sunan Abu Dawood 3081

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3081Sunan Abu Dawood

جزیہ والی زمین کی خریداری اور اس میں رہائش کا بیان

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى يَعْنِي ابْنَ سُمَيْعٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِيأَبُو عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُعَاذٍ، أَنَّهُ قَالَ: مَنْ عَقَدَ الْجِزْيَةَ فِي عُنُقِهِ فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

معاذ ؓ کہتے ہیں جس نے اپنی گردن میں جزیہ کا قلادہ ڈالا (یعنی اپنے اوپر جزیہ مقرر کرایا) تو وہ رسول اللہ ﷺ کے طریقے سے بری ہوگیا (یعنی اس نے اچھا نہ کیا) ۔

Narrated Muadh ibn Jabal (RA) : He who put the necklace of jizyah in his neck abandoned the way followed by the Messenger of Allah ﷺ .

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١١٣٧٢) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی محمد بن عیسیٰ سیٔ الحفظ ہیں )