Sunan Abu Dawood 3077

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3077Sunan Abu Dawood

لاوارث زمین کو آباد کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ.

سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی بنجر زمین پر دیوار کھڑی کرے تو وہی اس زمین کا حقدار ہے ۔

Narrated Samurah (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone surrounds a land with a wall, it belongs to him.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٤٥٩٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٢، ٢١) (ضعیف) (حسن بصری اور قتادہ مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں )