Sunan Abu Dawood 3072

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3072Sunan Abu Dawood

زمین مقطعہ دینا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْطَعَ الزُّبَيْرَ حُضْرَ فَرَسِهِ فَأَجْرَى فَرَسَهُ حَتَّى قَامَ، ثُمَّ رَمَى بِسَوْطِهِ فَقَالَ: أَعْطُوهُ مِنْ حَيْثُ بَلَغَ السَّوْطُ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے زبیر ؓ کو اتنی زمین جاگیر میں دی جہاں تک ان کا گھوڑا دوڑ سکے، تو زبیر ؓ نے اپنا گھوڑا دوڑایا اور جہاں گھوڑا رکا اس سے آگے انہوں نے اپنا کوڑا پھینک دیا، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دے دو زبیر کو جہاں تک ان کا کوڑا پہنچا ہے ۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ gave az-Zubayr the land as a fief up to the reach of his horse when he runs. He, therefore, made his horse run until it stopped. He then threw his flog. Thereupon he said: Give him (the land) up to the point where his flog has reached.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٧٧٢٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٥٦) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی عبد اللہ بن عمر ضعیف ہیں )