Sunan Abu Dawood 3053

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3053Sunan Abu Dawood

اس ذمی کا بیان جو دوران سال مسلمان ہوجائے تو کیا اس سے جزیہ لیا جائے گا

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ جِزْيَةٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان پر جزیہ نہیں ہے ۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said: Jizyah is not to be levied on a Muslim.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزکاة ١١ (٦٣٤)، (تحفة الأشراف: ٥٤٠٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٨٥) (ضعیف) (اس کے راوی قابوس لین الحدیث ہیں )