Sunan Abu Dawood 3042

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

3042Sunan Abu Dawood

مجوسیوں سے جزیہ لینے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّ أَهْلَ فَارِسَ لَمَّا مَاتَ نَبِيُّهُمْ كَتَبَ لَهُمْ إِبْلِيسُ الْمَجُوسِيَّةَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ جب اہل فارس کے نبی مرگئے تو ابلیس نے انہیں مجوسیت (یعنی آگ پوجنے) پر لگا دیا۔

Ibn Abbas said “When the Prophet of the Persians dies, Iblis (satan) led them to Mazdaism. ”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود (حسن الإسناد )