جزیرةالعرب سے یہودیوں کا اخراج
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكُونُ قِبْلَتَانِ فِي بَلَدٍ وَاحِدٍ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک ملک میں دو قبلے نہیں ہوسکتے ، (یعنی مسلمان اور یہود و نصاریٰ عرب میں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے) ۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ said: Two qiblahs in one land are not right.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزکاة ١١ (٦٣٣)، (تحفة الأشراف: ٥٣٩٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/ ٢٢٣، ٢٨٥) (ضعیف) (اس کے راوی قابوس ضعیف ہیں )