Sunan Abu Dawood 2981

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

2981Sunan Abu Dawood

آپ خمس کہاں کہاں تقسیم کرتے اور کن کن قرابت داروں کو تقسیم فرماتے

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ السُّدِّيِّ ذِي الْقُرْبَى، قَالَ: هُمْ بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ.

سدی کہتے ہیں کہ کلام اللہ میں ذي القربى کا جو لفظ آیا ہے اس سے مراد عبدالمطلب کی اولاد ہے۔

Explaining the relatives of the Prophet ﷺ al-Saddi said: They are Banu Abd al-Muttalib.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٤٣٨) (ضعیف) (اس کے راوی حسین عجلی کثیرالخطأ ہیں )