Sunan Abu Dawood 2962

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء

2962Sunan Abu Dawood

رجسٹر میں مستحقین کے ناموں کا اندراج کرنا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ وَضَعَ الْحَقَّ عَلَى لِسَانِ عُمَرَ يَقُولُ بِهِ.

ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: اللہ نے عمر کی زبان پر حق رکھ دیا ہے وہ (جب بولتے ہیں) حق ہی بولتے ہیں ۔

Narrated Abu Dharr (RA) : I heard the Messenger of Allah ﷺ say: Allah, the Exalted, has placed truth on Umars tongue and he speaks it.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٠٨)، (تحفة الأشراف: ١١٩٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٤٥، ١٦٥، ١٧٧) (صحیح )