Sunan Abu Dawood 2940

محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداءTaxes, Spoils of War and Leadership
صحیح

بیعت کا بیان

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ سے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کرتے تھے اور ہمیں آپ ﷺ تلقین کرتے تھے کہ ہم یہ بھی کہیں : جہاں تک ہمیں طاقت ہے (یعنی ہم اپنی پوری طاقت بھر آپ کی سمع و طاعت کرتے رہیں گے) ۔

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نُبَايِعُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَيُلَقِّنُنَا فِيمَا اسْتَطَعْتَ.

Narrated Ibn Umar (RA) : We used to take the oath of allegiance to the Prophet ﷺ to hear and obey, and he would tell: In What I am able.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧١٩٣) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأحکام ٤٣ (٧٢٠٢) ، صحیح مسلم/الإمارة ٢٢ (١٨٦٧) ، سنن الترمذی/السیر ٣٤ (١٥٩٣) ، سنن النسائی/البیعة ٢٤ (٤١٩٢) ، موطا امام مالک/البیعة ١ (١) ، مسند احمد (٢/٦٢، ٨١، ١٠١، ١٣٩) (صحیح )