Sunan Abu Dawood 2474

روزوں کا بیان

2474Sunan Abu Dawood

معتکف کے لئے مریض کے عیادت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَعَلَ عَلَيْهِ أَنْ يَعْتَكِفَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَيْلَةً أَوْ يَوْمًا عِنْدَ الْكَعْبَةِ، فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اعْتَكِفْ وَصُمْ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ عمر ؓ نے زمانہ جاہلیت میں اپنے اوپر کعبہ کے پاس ایک دن اور ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی تو انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: اعتکاف کرو اور روزہ رکھو ۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : Umar (may Allah be pleased with him) took a vow in the pre-Islamic days to spend a night or a day in devotion near the Kabah (in the sacred mosque). He asked the Prophet ﷺ about it. He said: Observe Itikaf (i. e. spend a night or a day near the Kabah) and fast.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٣٥٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاعتکاف ١٦ (٢٠٤٣)، صحیح مسلم/الأیمان والنذور ٧ (١٦٥٦)، سنن الترمذی/الأیمان والنذور ١١ (١٥٣٩)، سنن النسائی/الکبری/ الاعتکاف (٣٣٥٥)، كلهم رو وا هذا الحديث بلفظ: ” أوف بنذرک “۔ (صحیح) دون قوله: ” أو يومًا “ وقوله: ” وصم “ (سب کے یہاں صرف ” اپنی نذر پوری کر “ کا لفظ ہے اور بس )