Sunan Abu Dawood 2431

روزوں کا بیان

2431Sunan Abu Dawood

ماہ شعبان کے روزے رکھنا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ، سَمِعَعَائِشَةَ تَقُولُ: كَانَأَحَبَّ الشُّهُورِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَصُومَهُ شَعْبَانُ ثُمَّ يَصِلُهُ بِرَمَضَانَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو مہینوں میں سب سے زیادہ محبوب یہ تھا کہ آپ شعبان میں روزے رکھیں، پھر اسے رمضان سے ملا دیں۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The month most liked by the Messenger of Allah ﷺ for fasting was Shaban. He then joined it with Ramadan.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٢٦٢٨٠)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ الصیام (٢٦٥٩) (صحیح )