روزہ کے لئے جمعہ کے دن کو مخصوص نہ کرے
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَصُمْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ بِيَوْمٍ أَوْ بَعْدَهُ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں کوئی جمعہ کو روزہ نہ رکھے سوائے اس کے کہ ایک دن پہلے یا بعد کو ملا کر رکھے ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: None of you must fast on Friday unless he fasts the day before or the day after.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصیام ٢٤ (١١٤٤)، سنن الترمذی/الصوم ٤٢ (٧٤٣)، سنن ابن ماجہ/الصیام ٣٧ (١٧٢٣)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٠٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٦٣(١٩٨٥)، مسند احمد (٢/٤٥٨) (صحیح )