سفر کی وہ مسافت جس کی وجہ سے روزہ افطار کیا جاسکتا ہے
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَيَخْرُجُ إِلَى الْغَابَةِ فَلَا يُفْطِرُ وَلَا يَقْصِرُ.
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ غابہ ١ ؎ جاتے تو نہ تو روزہ توڑتے، اور نہ ہی نماز قصر کرتے۔
Nafi said: Ibn Umar used to go out to al-Ghabah (jungle), but he neither broke his fast, nor shortened his prayer.
Notes · وضاحت
١ ؎: غابہ ایک جگہ ہے جو مدینہ سے تھوڑی دور کے فاصلہ پر شام کے راستے میں پڑتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:؟؟؟ ) (صحیح موقوف )