Sunan Abu Dawood 2407

روزوں کا بیان

2407Sunan Abu Dawood

سفر میں روزہ نہ رکھنا بہتر ہے

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُظَلَّلُ عَلَيْهِ وَالزِّحَامُ عَلَيْهِ. فَقَالَ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا جس پر سایہ کیا جا رہا تھا اور اس پر بھیڑ لگی تھی تو آپ ﷺ نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی کا کام نہیں ۔

Narrated Jabir bin Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ saw a man who had been put in the shade and saw a crowd of people around him (in the course of a journey). He said: Fasting while on journey is not part of righteousness.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٣٦ (١٩٤٦)، صحیح مسلم/الصیام ١٥ (١١١٥)، سنن النسائی/الصیام ٢٧ (٢٢٦٤)، (تحفة الأشراف: ٢٦٤٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٩، ٣١٧، ٣١٩، ٣٥٢، ٣٩٩) (صحیح )