روزے میں پچھنے لگوانے کی اجازت
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: مَا كُنَّا نَدَعُ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ إِلَّا كَرَاهِيَةَ الْجَهْدِ.
ثابت کہتے ہیں کہ انس ؓ نے کہا: ہم روزے دار کو صرف مشقت کے پیش نظر سینگی (پچھنا) نہیں لگانے دیتے تھے۔
Narrated Anas (RA) : We would not allow a man who was fasting to get himself cupped due to abomination of hardship.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٤٢٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٣٢ (١٩٤٠) (صحیح )