سحری کو دوپہر کا کھانا بھی کہا گیا ہے
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ أَبُو الْمُطَرِّفِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: نِعْمَ سَحُورُ الْمُؤْمِنِ التَّمْرُ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کھجور مومن کی کتنی اچھی سحری ہے ۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ as saying: How good is the believers meal of dates shortly before dawn.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٣٠٦٧) (صحیح )