Sunan Abu Dawood 2317

روزوں کا بیان

2317Sunan Abu Dawood

اس کا بیان کہ حکم قرآنی جو لوگ باوجود قوت کے روزہ نہ رکھیں وہ ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں اب بھی بوڑھے مرد اور عورت اور حاملہ عورتوں کے لئے باقی ہے

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ عِكْرِمَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُثْبِتَتْ لِلْحُبْلَى وَالْمُرْضِعِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں اس آیت کا حکم حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے حق میں باقی رکھا گیا ہے۔

Ibn Abbas said “The verse concerning the payment of ransom stands valid for pregnant and sucking woman. ”

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٦١٩٦) (صحیح )