For Protection from Hellfire & Attaining Paradise

جہنم سے بچنا اور جنت کا حصول9 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from the Humiliation of the Hereafter

آخرت کے دن کی رسوائی سے بچنے کی دعا مانگنا

رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلَی رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ

Rabbana wa atina ma wa'adtana 'ala rusulika wa la tukhzina yawma al-qiyamati. Innaka la tukhlifu al-mi'aad.

Our Lord, and grant us what You promised us through Your messengers and do not disgrace us on the Day of Resurrection. Indeed, You do not fail in [Your] promise.

اے ہمارے رب! اور ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے کیا اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ،بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا

[Surah Ale-Imran: 194]

[سورة آل عمران: 194]

2Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from Hell

جہنم کی ہولناکیوں سے بچنے کی دعا

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّاعَذَابَ جَهَنَّمَ ۗ اِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ۝ اِنَّها سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ۝

Rabbana asrif 'anna 'adhaba jahannama. Inn 'adhabaha kana gharama. Innaha sa'at mustaqarran wa muqama.

Our Lord, avert from us the punishment of Hell. Indeed, its punishment is ever adhering. Indeed, it is evil as a settlement and residence.

اے ہمارے رب! جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے، بے شک اس کا عذاب تو جان کو لاگو ہے بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے

[Surah Al-Furqan: 66-65]

[سورة الفرقان: 66-65]

3Qurani Duaقرآنى دعاء

Seeking Refuge from Hell

آگ کے عذاب سے بچنے کی دعا

رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۝ رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهُ ۖوَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ اَنْصَارٍ

Rabbana ma khalaqta hadha batilan subhanaka faqina 'adhaba al-nar. Rabbana innaka man tudkhilu al-nara faqad akhzaytahu wa ma liz-zalimina min ansar.

Our Lord, You did not create this aimlessly; exalted are You [above such a thing]; then protect us from the punishment of the Fire. Our Lord, indeed whoever You admit to the Fire - You have disgraced him, and for the wrongdoers there are no helpers.

اے ہمارے رب ! تو نے یہ (آسمان و زمین) بے مقصد پیدا نہیں کیا، تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے اے ہمارے رب ! بے شک جسے تو نے آگ میں داخل کیا تو یقینا تو نے اسے رسوا کر دیا اور ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے

[Surah Ale-Imran: 192-191]

[سورة آل عمران: 192-191]

4Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Jannah and Seeking Refuge from Hell

جنت کا سوال اور جہنم سے بچاؤ کی دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ وَّاَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ واَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِیْ خَيْرًا

Allāhumma innī as’aluka al-jannata wa mā qarraba ilayhā min qawlin aw ‘amalin wa a‘ūdhubika min al-nāri wa mā qarraba ilayhā min qawlin aw ‘amalin wa as’aluka an taj‘ala kulla qaḍā’in qaḍaytahu lī khayrā.

O Allah! I ask You of Paradise and those words and actions that will draw me near to it. I seek refuge in You from the Fire and from those words and actions that will draw me near to it. I ask You that You make, whatever You have decreed (for me), a mean of goodness for me.

اے اللہ! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں جنت کا اور ہر اس قول یا عمل کا جو اس (جنت) کے قریب کر دے، میں تیری پناہ چاہتا ہوں آگ سے اور ہر اس قول یا عمل سے جو اس (آگ) کے قریب کر دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر فیصلے کو جو تو نے میرے لیے کرنا ہے میرے حق میں بہتر بنا دے

( سنن ابن ماجہ، کتاب الدعاء : 3846 )

5Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking the Best in Dunya and the Hereafter

استغفار اور دنیا اور آخرت کی بھلائی طلب کرنا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وآتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

O Allah, forgive us, have mercy on us. Grant us good in this world and good in the hereafter and protect us from the punishment of the fire.

اے اللہ! ہماری مغفرت فرما اورہم پر رحم کراور ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے

[صحيح الادب المفرد:633/494]

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Jannah and Seeking Refuge from Hell

جنت کا سوال اور جہنم سے بچاؤ کی دعا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ

O Allah, I ask you for Paradise and seek refuge in you from the Fire.

اے الله ميں تجھ سے جنت كا سوال کرتا ہوں اور جہنم سے پناە مانگتا ہوں

( سنن أبی داؤد : 792 )

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Allah's Mercy

ان اسباب کا طلب کرنا جو اللہ کی رحمت کو کھینچ لائیں

اَللّٰهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلامَةَ مِنْ كُلِّ إثْمٍ، وَالغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالْفَوزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجاةَ مِنَ النَّارِ

O Allah, I ask you for that which obligates Your mercy and resolutions for Your forgiveness, and saves from every sin, and is a means to attain every righteousness, and the success to attain Paradise and salvation from the Fire.

اے اللہ! میں تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کا سبب ہوں، اور تیری مغفرت کو لازم کریں، اور میں تجھ سے ہر گناہ سے بچنے کا اور ہر نیکی کے پانے کا سوال کرتا ہوں، اور جنت پانے کی کامیاب اور جہنم کی آگ سے نجات کا سسوال کرتا ہوں

أخرجه الحاكم (1957)، والبيهقي في ((الدعوات الكبير)) (338)

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Hell Fire and Punishment of Grave

آگ کی تپش اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَرَبَّ إِسْرَافِيلَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ‏

O Allah, Lord of Jibra'il and Mika'il and Lord of Israfil, I seek refuge in You from the heat of the Fire and (from) the torment of the grave

یا اللہ! جبرائیل اور میکائیل کے رب، اور اسرافیل کے رب، میں جہنم کی آگ کی تپش سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں

[سنن النسائی:5519]

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Paradise and Refuge from Hell

جنت کا سوال اور جہنم سے بچاؤ کی دعا

‏ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الجَنَّةَ وَأَسْتَجِيرُ بِكَ مِنَ النَّارِ

O Allah, I ask you for Paradise and seek refuge in You from the Fire.

یا اللہ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں

(ثلاث مرات) ( أخرجه الترمذي (2572)، والنسائي (5521)، لفظه مَن سألَ اللَّهَ الجنَّةَ ثلاثَ مرَّاتٍ قالتِ الجنَّةُ : اللَّهمَّ أدخلهُ الجنَّةَ ومنِ استَجارَ منَ النَّارِ ثلاثَ مرَّاتٍ قالتِ النَّارُ:أَجِرْهُ منَ النَّارِ)

الترمذي (2572)، والنسائي (5521)