اَللّٰهُمَّ إنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلامَةَ مِنْ كُلِّ إثْمٍ، وَالغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالْفَوزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجاةَ مِنَ النَّارِ
O Allah, I ask you for that which obligates Your mercy and resolutions for Your forgiveness, and saves from every sin, and is a means to attain every righteousness, and the success to attain Paradise and salvation from the Fire.
اے اللہ! میں تجھ سے ان چیزوں کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کا سبب ہوں، اور تیری مغفرت کو لازم کریں، اور میں تجھ سے ہر گناہ سے بچنے کا اور ہر نیکی کے پانے کا سوال کرتا ہوں، اور جنت پانے کی کامیاب اور جہنم کی آگ سے نجات کا سسوال کرتا ہوں
أخرجه الحاكم (1957)، والبيهقي في ((الدعوات الكبير)) (338)