اَللّٰهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَرَبَّ إِسْرَافِيلَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ حَرِّ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
O Allah, Lord of Jibra'il and Mika'il and Lord of Israfil, I seek refuge in You from the heat of the Fire and (from) the torment of the grave
یا اللہ! جبرائیل اور میکائیل کے رب، اور اسرافیل کے رب، میں جہنم کی آگ کی تپش سے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں
[سنن النسائی:5519]