Protection from Moral Evils

اخلاقی برائیوں سے بچنے کی دعائیں17 duas

1Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Evil Soul

رشد مانگنا اور نفس کے شر سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اَلْهِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذْنِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ

Allāhumma alhimnī rushdī wa a‘iẓnī min sharri nafsī.

O Allah! Bestow on me my rectitude and save me from the evil of my soul (nafs).

اے اللہ ! مجھے میری سمجھ بوجھ الہام کر دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا

( سنن الترمذی،کتاب الدعوات ،باب قصة تعلیم دعا [اللّٰھم الھمنی رشدی…] : 3483 ) ضعیف

2Masnoon Duaمسنون دعاء

Refuge from Grief, Laziness, Cowardice and Miseliness

غم و حزن سے بچنے کی جامع دعا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min al-hammi wa al-ḥuzni wa al-‘ajzi wa al-kasali wa al-jubni wa al-bukhli wa ḍalā‘i al-dayni wa ghalabati al-riğāl.

O Allah! I seek refuge in You from worries and grief, and from helplessness and laziness, and from cowardice and miserliness and from the overpowering of debt and domination of the people.

اے اللہ ! بے شک میں فکر و غم، بے بسی و سستی، بزدلی و بخل، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( صحیح البخا ری، کتاب الدعوات : 6369 )

3Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Hypocrisy and Showing off

نفاق اور ریا کاری سے بچنے کی دعا

اَللّٰهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِیْ مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِیْ مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِیْ مِنَ الْكَذِبِ وَعَیْنِیْ مِنَ الْخِيَانَةِ فَاِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْاَعْيُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ

Allāhumma ṭahhir qalbī min al-nifāqi wa ‘amalī min al-riyā’i wa lisānī min al-kaḏibi wa ‘aynī min al-ḫiyānati fa innaka ta‘lamu khā’inata al-a‘yūni wa mā tukhfī al-ṣudūr.

O Allah! Purify my heart from hypocrisy and my actions from showing off (riya) and my tongue from lying and my eyes from treachery. Indeed You know the treachery of the eyes and what is hidden in the chests.

اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا و نمود سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھ کو خیانت سے پاک کر دے، بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور سینوں کے چھپے ہوئے راز جانتا ہے

(الدعوات الکبیر، ج : 1، ص : 168، حدیث : 227 )

4Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Miserliness, Cowardice and Pathetic Age

بخل، بزدلی اور تکلیف دہ بڑھاپے سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ وَاَعُوْذُبِكَ اَنْ اُرَدَّ اِلَی اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا وَاَعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min al-bukhli wa a‘ūdhubika min al-jubni wa a‘ūdhubika an uradda ilā arḍali al-‘umuri wa a‘ūdhubika min fitnati al-dunyā wa a‘ūdhubika min ‘adhābi al-qabr.

O Allah! I seek refuge in You from miserliness and I seek refuge in You from cowardice and I seek refuge in You that I am returned to a pathetic age and I seek refuge in You from the trials of the world and I seek refuge in You from the torment of the grave.

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بخل سے، تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ میں بے کار عمر کی طرف لوٹایا جاؤں، تیری پناہ چاہتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور تیری پناہ چاہتا ہوں قبر کے عذاب سے

( صحیح البخاری، کتاب الدعوات : 6370 )

5Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking refuge from helplessness, cowardice, miserliness and senility

عاجزی، بزدلی، بخیلی اور بڑھاپے سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِوَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَالْقَسْوَةِ وَالْغَفْلَةِ وَالْعَیْلَةِ وَالذِّلَّةِ وَالْمَسْكَنَةِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْكُفْرِ وَالْفُسُوْقِ وَالشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَالسُّمْعَةِ وَالرِّیَاءِ وَاَعُوْذُبِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسَیِّئِ الْاَسْْقَامِ

Allāhumma innī a‘ūdhu bika min al-‘ajzi wa al-kasal wa al-jubni wa al-bukhl wa al-harami wa al-qaswati wa al-ghaflati wa al-‘aylāti wa al-dhillati wa al-maskanati wa a‘ūdhu bika min al-faqr wa al-kufr wa al-fusūq wa al-šiqāq wa al-nifāq wa al-sum‘ati wa al-riyā’i wa a‘ūdhu bika min al-ṣammami wa al-bakami wa al-junūni wa al-juḍāmi wa al-barasi wa sayyi’il al-asqām

O Allah! I seek refuge in You from helplessness, laziness, cowardice, miserliness, senility (weakness of old age), harshness, heedlessness, scantiness, humiliation and deprivation, I seek refuge in You from poverty, infidelity, disobedience, opposition, hypocrisy, bad reputation and pretence, I seek refuge in You from deafness, dumbness, insanity, leprosy, leucoderma and from all bad diseases.

اے اللہ! میں بے بسی اور سستی، بزدلی اور بخل، انتہائی بڑھاپے اور سخت دلی، غفلت اور تنگ دستی، ذِلّت اور ناداری سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور محتاجی، کفر، نافرمانی، مخالفت، منافقت، بری شہرت اور ریاکاری سے میں تیری پناہ چاہتا ہوں اور میں بہرہ ہونے، گونگا ہونے، پاگل پن، کوڑھ، برص اور تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں

( المستدرک للحاکم، ج: 2، ص : 1987 )

6Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Arrogance

اپنی نظروں میں بڑا بننے سے پناہ مانگنا

إِنِّى أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ فِى نَفْسِى عَظِيمًا وَعِنْدَ اللَّهِ صَغِيرًا

I seek refuge with Allah from thinking great of myself but being small near Allah.

میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات کی کہ میں اپنے آپ کو بڑا سمجھوں اور اللہ کے ہاں چھوٹا سمجھا جاؤں

[صحیح مسلم:7625]

Background & narration

(Sahih Muslim: 7435)

] صحیح مسلم: 7435[

7Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for making the tongue true

زبان کی درستگی کی دعا

اَللّٰهُمَّ اهْدِ قَلْبِي وَسَدِّدْ لِسَانِي وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي

O Allah, guide my heart, make true my tongue and draw out malice in my breast.

اے اللہ میرے دل کو راہ نمائی عطا فرما، میری زبان کو درستگی عطا فرما اور میرے دل کے کینے کو دور فرما

[مسند احمد:1997]

8Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Good Character

اچھے اخلاق کی دعا

اَللّٰهُمَّ اهْدِنِيِ لِأََحْسَنِ الأَخْلاَقِ لاَ يَهْدِي لِأَحْسَنِهَا إِلاَّ أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لاَ يَصْرِفُ عَنِّي سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ

Guide me to the best of characters for none can guide to it other than You, and deliver me from the worst of characters for none can deliver me from it other than You.

اے اللہ میری سب سے اچھے اخلاق کی طرف رہنمائی فرما تیرے سوا اچھے اخلاق کی راہ کوئی نہیں دکھا سکتا اور برے اخلاق کو مجھ سے دور کر دے انہیں تیرے سوا مجھ سے کوئی اور دور نہیں کر سکتا

[صحیح مسلم:١٨١٢]

9Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Stinginess and Cowardice

بخل، بزدلی اور تکلیف دہ بڑھاپے سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ سُوءِ الْعُمُرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الصَّدْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ

O Allah, I seek refuge with You from miserliness and cowardice, and I seek refuge with You from reaching the age of second childhood, and I seek refuge in You from the ills of the heart, and I seek refuge in You from the torment of the grave.

اے اللہ! میں کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور بری عمر اور دل کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں“

[سنن النسائی:5497]

10Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Refuge from Immoral Deeds

رذائل اخلاق و اعمال سے پناہ مانگنا

اَللَّهُمَّ جَنِّبْنِي مُنْكَرَاتِ اَلْأَخْلَاقِ, وَالْأَعْمَالِ, وَالْأَهْوَاءِ, وَالْأَدْوَاءِ

O Allah, I seek refuge in you from evil morals, deeds, passions and diseases.

اے اللہ مجھے بچا لے بری عادتوں سے، برے کاموں سے اور بری خواہشوں سے

صحيح. رواه الترمذي (3591)، والحاكم (1 / 532).

11Masnoon Duaمسنون دعاء

Dua for Good Character

اچھے اخلاق کی دعا کرنا

اَللّٰهُمَّ أَحسَنْتَ خَلْقي فأَحْسِنْ خُلُقي

O Allah You have made my creation perfect, so make my moral characteristics also be the best.

یااللہ تو نے میری صورت اچھی بنائی ہے ایسے ہی میری سیرت بھی اچھی بنا دے

الراوي : عائشة أم المؤمنين | المحدث : الألباني | المصدر : إرواء الغليل الصفحة أو الرقم: 1/115

الراوي : عائشة أم المؤمنين | المحدث : الألباني | المصدر : إرواء الغليل

12

Protection from Sins and Loan

گناہ اور قرض سے بچنے کی دعا

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

O Allah I seek refuge in you from sin and debt.

اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

[صحيح البخاري:2397]

13Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for Forgiveness and Seeking Refuge from Hatred

بخشش اور اہل ایمان کے لیے بغض سے بچنے کی دعا

رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلاًّ لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيْم

Rabbana-ghfir lana wali ikhwanina alladhina sabaquna bil-imani wa la taj'al fi qulubina ghillan lilladhina amanu. Rabbana innaka ra'ufun rahim.

Our Lord, forgive us and our brothers who preceded us in faith and put not in our hearts [any] resentment toward those who have believed. Our Lord, indeed You are Kind and Merciful.

اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں بخش دے اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، رحم کرنے والا ہے

[Surah Al-Hashr: 10]

[سورة الحشر: 10]

14Masnoon Duaمسنون دعاء

Asking for Affection Among Hearts

دلوں میں الفت اور تعلقات کی اصلاح کا سوال کرنا

اَللّٰهُمَّ اَلِّفْ بَيْنَ قُلُوْبِنَا وَاَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَی النُّوْرِ وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَبَارِكْ لَنَا فِیْ اَسْمَاعِنَا واَبْصَارِنَا وَقُلُوْبِنَا وَاَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا وَتُبْ عَلَيْنَا اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ وَاجْعَلْنَا شَاكِرِیْنَ لِنِعَمِكَ مُثْنِیْنَ بِهَا عَلَيْكَ قَابِلِیْنَ لَها وَاَتْمِمْهَا عَلَیْنَا

O Allah! Put affection amongst our hearts, reform our matters within us, guide us to the path of peace, save us from the darkness towards the light, save us from all kinds of obscenity; the apparent as well as the hidden; bless our hearing, our sight, our hearts, our spouses and our children, turn in mercy towards us. Indeed You are the One who greatly accepts repentance, most Merciful. Make us the ones most grateful for Your bounties so we may compete with one another in Praising You for these (bounties) and complete these (bounties) for us.

اے اللہ ! ہمارے دلوں میں الفت ڈال دے اور ہماری باہم اصلاح فرما، ہمیں سلامتی کے راستے دکھا اور ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نجات عطا کر ، ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے گناہوں سے بچا، ہمارے لیے ہماری سماعتوں ، بصارتوں ، دلوں ، بیویوں اور اولاد میں برکت دے ، تو ہم پر مہربان ہو جا، بے شک تو ہی توبہ قبول کرنے والا ، رحم فرمانے والا ہے ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا دے تاکہ ان کے ذریعے ایک دوسرے کے مقابلے میں تیری تعریف کرنے والے بن جائیں اور انہیں (نعمتوں کو) ہم پر پورا کر دے

( المستدرک للحاکم، ج :1 ، ص : 1016 )

15

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَ الْاَعْمَالِ وَ الْاَهْوَاءِ

Allāhumma innī a‘ūdhubika min munkarātil akhlāqi, wal ā‘māli wal ahwā’i.

O Allah! Verily, I seek refuge in You from bad manners, deeds and desires.

اے الله! بے شک میں تیری پناه مانگتا ہوں برے اخلاق، اعمال اور خواہشات سے

Sunan al-Tirmidhī: 3591 Ṣaḥīḥ

سنن الترمذى: 3591 صحيح

Background & narration

[Sunan al-Tirmidhī: 3591] Ṣaḥīḥ

(سنن الترمذى: 3591) صحيح

16Masnoon Duaمسنون دعاء

Seeking Purity for Self

تزکیہ نفس کی دعا

اَللّٰهُمَّ اٰتِ نَفْسِیْ تَقْوَاهَا وَزَكِّهَا اَنْتَ خَيْرُمَنْ زَكَّاهَا اَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا

Allāhumma āt nafsī taqwāhā wa zakkihā anta khayru man zakka hā anta waliyyuhā wa mawlāhā.

O Allah! Grant piety to my soul (nafs) and purify it, You are the Best of the ones to purify it, You are its Guardian and Patron.

اے اللہ! میرے نفس کو اسکا تقوٰی عطا کر اور اس کو پاک رکھ، تو ہی اس کو بہترین پاک کرنے والا ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے

( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدّعاء والتوبة والاستغفار، باب فی الأدعیة : 6906 )

17Masnoon Duaمسنون دعاء

Refuge from Unbeneficial Knowledge, Fearless Heart and Never Ending Desires

غیر نافع علم اور نہ ڈرنے والے دل سے پناہ مانگنا

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ وَمِنْ قَلْبٍ لَّا یَخْشَعُ وَمِنْ نَّفْسٍ لَّا تَشْبَعُ وَمِنْ دَعْوَةٍ لَّا یُسْتَجَابُ لَهَا

Allāhumma innī a‘ūdhubika min ‘ilmin lā yanfa‘u wa min qalbin lā yakhsha‘u wa min nafsin lā tasba‘u wa min da‘watin lā yustajābu lahā.

O Allah! I seek refuge in You from knowledge that is not beneficial and from a heart that does not fear, from a soul that is not satiated and from a prayer that is not answered.

اے اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں اس علم سے جو نفع نہ دے اور اس دل سے جو نہ ڈرے اور اس نفس سے جو سیر نہ ہو اور اس دعا سے جو قبول نہ کی جائے

( صحیح مسلم، کتاب الذکر والدعاء : 6906 )