Dua for Steadfastness
ہدایت پر ثابت قدمی کی دعا
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
Guide us to the straight path
اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا
[الفاتحة: 6]
ہدایت پر ثابت قدمی کی دعائیں22 duas
ہدایت پر ثابت قدمی کی دعا
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
Guide us to the straight path
اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا
[الفاتحة: 6]
ہدایت کے بعد دل ٹیڑھا ہونے سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
Rabbana la tuzigh quloobana ba'da idh hadaytana wa hab lana min ladunka rahmah. Innaka anta al-Wahhabu.
Our Lord, let not our hearts deviate after You have guided us and grant us from Yourself mercy. Indeed, You are the Bestower.
اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہے تو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر ،بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے
[Surah Ale-Imran: 8]
[سورة آل عمران: 8]
صبر اور اسلام پر خاتمہ کی دعا
رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ
Rabbana afrigh 'alayna sabran wa tawaffana muslimin
Our Lord, pour upon us patience and let us die as Muslims [in submission to You].
اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں مسلمان فوت کرنا
[Surah Al-A'raf: 126]
[سورة الأعراف: 126]
اللہ کی نافرمانی سے بچنے کی دعا کرنا
اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْإِيمَانَ وَزَيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا وَكَرِّهْ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ
O Allah, make faith beloved to us and beautify it in our hearts, and make unbelief, wickedness, and disobedience hateful to us, and make us among the rightly-guided
اے اللہ !ایمان کو ہمارے لیے محبوب بنا دے اوراسے ہمارےدلوں میں مزین کردے اور کفر ،نافرمانی اور گناہوں کوہمارے لیےناپسندیدہ بنادے
[صحيح الأدب المفرد:541]
دین پر ثابت قدمی کی دعا
(اَللّٰهُمَّ) یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلَی دِيْنِكَ
(Allāhumma) Yā muqallibal qulūbi ṣabbit qalbī ‘alā dīnik.
(O Allah!) O one who turns the hearts make my heart steadfast upon Your Deen.
(اے اللہ) اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ
( سنن الترمذی، کتاب الدعوات ،[دعا :یا مقلب القلوب…] : 3522 ) صحیح
دل کا اطاعت پر جمے رہنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ
Allāhumma muṣarrifal qulūbi ṣarrif qulūbanā ‘alā ṭā‘atika.
O Allah! The One who turns the hearts, turn my heart towards Your obedience.
اے اللہ ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے
( صحیح مسلم،کتاب القدر، باب تصریف اللّٰہ القلوب کیف شاء : 6750 )
ہدایت اور پاک دامنی کی دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی
Allāhumma innī as’aluka al-hudā wal-tuqā wal-‘afāfa wal-ghinā.
O Allah! Indeed I ask You for guidance, Allah consciousness, chastity and contentment.
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں
( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 )
اللہ سے ہدایت کی دعا مانگتے رہنا
اَللّٰهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي
O Allah, direct me to the right path and make me adhere to the straight path.
اے اللہ مجھے ہدایت عطا فرما اور سیدھا رکھ
Sahih Muslim: 2725
[صحیح مسلم:2725]
اللہ کی نعمتوں کا شکرادا کرنے کی توفیق مانگنا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الثَّبَاتَ فِی الْاَمْرِ، وَ الْعَزِیْمَةَ عَلَی الرُّشْدِ، وَ اَسْاَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَ عَزَآئِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ شُكْرَ نِعْمَتِكَ، وَ حُسْنَ عِبَادَتِكَ، وَ اَسْاَلُكَ قَلْباً سَلِیْماً، وَ لِسَاناً صَادِقاً، وَ اَساَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا تَعْلَمُ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا تَعْلَمُ، وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا تَعْلَمُ اِنَّكَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ
O Allah, indeed I ask You for steadfastness upon deen and firmness upon guidance. And I ask You for that which makes Your mercy compulsory and the things that necessitate Your forgiveness. And I ask You for the capacity to be grateful for Your blessings and to worship You in a beautiful manner. And I ask You for a sound heart, a truthful tongue. And I ask You for all goodness that You know of and I seek refuge in You from all evil that You know of and I seek forgiveness from all that You know of. Indeed, it is You who is the Knower of the unseen.
اے اللہ! میں تجھ سے دین پر ثابت قدمی اور ہدایت پر پختگی کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے تیری رحمت کو واجب کرنے والے اور تیری مغفرت کو لازم کرنے والے امور کا سوال کرتا ہوں،میں تجھ سے تیری نعمتوں کا شکرادا کرنے اور اچھے انداز میں عبادت کرنے کا سوال کرتا ہوں،میں تجھ سے قلب سلیم اور سچی زبان کا سوال کرتا ہوں اور میں تجھ سے ہر اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے تو جانتا ہے،ہر اس برائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہے اور تجھ سے (ان تمام گناہوں کی)بخشش چاہتا ہوں جو تیرے علم میں ہیں،بیشک تو غیبوں کو خوب جاننے والا ہے
السلسلة الصحيحة:3228
اللہ کے عالم الغیب ہونے کے وسیلے سے دعا کرنا
اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَاعَلِمْتَ الْحَيَاةَخَيْرًا لِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ،اللّٰهُمَّ وَاَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِی الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ واَسْئَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِی الرِّضَاءِ وَالْغَضَبِ وَاَسْئَلُكَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَالْغِنَی وَاَسْئَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَاَسْئَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَاَسْئَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَاَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلَی وَجْهِكَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِكَ فِیْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ
O Allah! By Your knowledge of the unseen and by Your power over Your creation, keep me alive as long as You know that being alive is best for me and grant me death when You know that death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of Your fear in the hidden and evident; I ask of You for a truthful speech in the state of contentment and in fury and I ask You for moderation in wealth and in poverty and never-ending favours, I ask You for unceasing coolness of the eyes, I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of looking at Your Countenance and eagerness of meeting You without undergoing any harmful difficulty or a trail that leads astray. O Allah! Adorn us with the beauty of faith and make us a guide of the righteous people.
اے اللہ! تو اپنے علم غیب اور مخلوق پر اپنی قدرت کی بدولت، مجھے زندہ رکھ جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دے جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے موت بہتر ہے اے اللہ! اور میں غیب اور حاضر میں تجھ سے ڈرتے رہنے کا سوال کرتا ہوں، رضامندی اور غضب کی حالت میں حق بات کہنے کی توفیق چاہتا ہوں، محتاجی اور غنی ٰمیں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں ، نہ ختم ہونے والی نعمت مانگتا ہوں، نہ منقطع ہونے والی آنکھوں کی ٹھنڈک مانگتا ہوں ، تقدیر کے فیصلے پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں ، موت کے بعد اچھی زندگی کا طالب ہوں ، تیرے چہرے کی طرف دیکھنے کی لذت کا آرزو مند ہوں، تیری ملاقات کا شوق رکھتا ہوں بغیر کسی نقصان پہنچانے والی تکلیف کے اور بغیر گمراہ کرنے والے فتنہ کے ، اے اللہ! تو ہم کو ایمان کی زینت سے مزیّن کر دے اور ہم کو ہدایت یافتہ لوگوں کا رہنما بنا دے
( سنن النسائی، کتاب السھو : 1306 )
ہر کام کا انجام بخیر ہونے کی دعا مانگنا
اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِكُلِّهَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ
Allāhumma aḥsin ‘āqibatanā fī al-umūrikullihā wa ajirnā min khizyi al-dunyā wa ‘adhābi al-ākhirah.
O Allah! Grant a good end in all our matters and save us from humiliation of the world and the torment of the Hereafter.
اے اللہ ! سب کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا
( مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج : 10، ص : 206 )
تہجد کے وقت اللہ سے ہدایت کی دعا مانگنا
اَللّٰهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِیْلَ وَمِیْكَائِیْلَ وَاِسْرَافِیْلَ فَاطِرَ السَّمَاواتِ وَالْاَرْضِ، عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّهَادَةِ، اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ، اِهْدِنِیْ لِمَا اخْتُلِفَ فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِكَ، اِنَّكَ تَهْدِیْ مَنْ تَشَاءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُسْتَقِیْمٍ
Allāhumma rabba Jibrā’īla wa Mīkā’īla wa Isrāfīla faṭir al-samāwāti wa al-arḍ, ‘ālim al-ghaybi wa al-šahāda, anta taḥkumu bayna ‘ibādika fīmā kānū fīhi yakhtalifūn, ihdinī limā ikhtulifa fīhi min al-ḥaqqi bi-idhnika, innaka tahdī man tashā’u ilā ṣirāṭin mustaqīm
O Allah! Lord of Gabriel, Mickhael and Israf'eel, Creator of the Heavens and the Earth, Knower of the unseen and the evident, You will settle the matters which Your servants differ in, Guide me with Your consent to the Truth in what they differ, Indeed You guide whomever You will towards the straight path.
اے اللہ ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے رب ، آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غائب اور حاضر کے جاننے والے، تو اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، اختلاف کی ان باتوں میں تو مجھے اپنی توفیق سے حق کی راہ دکھا کیونکہ تو ہی جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے
( صحیح مسلم ، کتاب صلاة المسافرین :1811 )
گمراہی سے بچنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي أَنْتَ الْحَىُّ الَّذِي لاَ يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ يَمُوتُونَ
O Allah, it is unto Thee that I surrender myself. I affirm my faith in Thee and repose my trust in Thee and turn to Thee in repentance and with Thy help fought my adversaries. O Allah, I seek refuge in Thee with Thine Power; there is no god but Thou, lest Thou leadest me astray. Thou art ever-living that dieth not, while the Jinn and mankind die.
اے پروردگار! میں تیرا فرمانبردار ہو گیا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسا کیا اور تیری طرف رجوع کیا اور تیری مدد سے دشمنوں سے لڑا اے مالک میرے! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کوئی برحق معبود نہیں سوائے تیرے، اس بات سے کہ تو بھٹکا دے مجھ کو، تو وہ زندہ ہے جو کبھی نہیں مرتا، جن اور آدمی مرتے ہیں
[صحیح مسلم:2717]
نیکی کی توفیق اور فتنوں سے بچنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ ! إِنِّي أَسْأَلُكَ عَمَلًا بِالْحَسَنَاتِ ، وَتَرْكًا لِلْمُنْكَرَاتِ ، وَإِذَا أَرَدْتَ فِي قَوْمٍ فِتْنَةً وَأَنَا فِيْهِمْ ؛ فَاقْبِضْنِي إِلَيْكَ غَيْرَ مَفْتُونٍ
O Allah, I ask you for the ability to perform righteous deeds and to quit evil deeds and if you should put a people to trial and I am among them, then save me from the trial and raise me to you.
اے الله ! بے شک میں تجھ سے نیکیاں کرنے اور برائیوں کو ترک کر دینے کاسوال کرتا ہو ں اور جب تو لوگوں کو فتنے میں مبتلا کرنا چاہے اور میں وہاں موجود ہو ں تومجھے فتنے سے بچا کر اپنے پاس بلا لینا
[السلسلة الصحيحة:3169]
خیر کے حصول کی دعا
اَللّٰهُمَّ أَسْتَهْدِيكَ لِأَرْشَدِ أَمْرِي وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي
O Allah, I seek Your guidance for my affairs and seek refuge in You from the evil of my soul.
اے اللہ! میں تجھ سے اپنے معاملات میں رشد و ہدایت کا طلب گار ہوں اور اپنے نفس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں
[مسند احمد :16269]
تقدیر پر راضی ہونے کا سوال
(اَللّٰهُمَّ إِنِّي) أَسْأَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ
I ask You to make me pleased with that which You have decreed
اے اللہ ! میں تجھ سے فیصلوں کے بعد (ان پر) رضا مندی کا سوال کرتا ہوں
[سنن النسائی :1305]
دل کا اطاعت پر جمے رہنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلَی طَاعَتِكَ
Allāhumma muṣarrifal qulūbi ṣarrif qulūbanā ‘alā ṭā‘atika.
O Allah! The One who turns the hearts, turn my heart towards Your obedience.
اے اللہ ! دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف پھیر دے
( صحیح مسلم،کتاب القدر، باب تصریف اللّٰہ القلوب کیف شاء : 6750 )
نور کا سوال کرنا
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّسَارِیْ نُوْرًا وَّفَوْقِیْ نُوْرًا وَّتَحْتِیْ نُوْرًا وَّاَمَامِیْ نُوْرًا وَّخَلْفِیْ نُوْرًا وَّاجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا وَّفِیْ لِسَانِیْ نُوْرًا وَّعَصَبِیْ نُوْرًا وَّلَحْمِیْ نُوْرًا وَّدَمِیْ نُوْرًا وَّشَعْرِیْ نُوْرًا وَّبَشَرِیْ نُوْرًا وَّاجْعَلْ فِیْ نَفْسِیْ نُوْرًا وَّاَعْظِمْ لِیْ نُوْرًا، اللّٰهُمَّ اَعْطِنِیْ نُوْرًا
Allāhumma ij‘al fī qalbī nūran wa fī baṣarī nūran wa fī sam‘ī nūran wa ‘an yamīnī nūran wa ‘an yasarī nūran wa fawqī nūran wa taḥtī nūran wa amāmī nūran wa khalfī nūran wa ij‘al lī nūran wa fī lisānī nūran wa ‘aṣabī nūran wa laḥmī nūran wa damī nūran wa sha‘rī nūran wa bašarī nūran wa ij‘al fī nafsī nūran wa a‘ẓim lī nūran, Allāhumma a‘ṭinī nūran
O Allah! Make light in my heart, light in my sight and light in my hearing, light to my right and light to my left, light above me and light below me, light before me and light behind me, let there be light for me, light in my tongue, light in my muscles, light in my flesh, light in my blood, light in my hair, light in my body, light in my soul and intensify the light for me. O Allah! Bestow me with light.
اے اللہ ! ڈال دے میرے دل میں نور، میری آنکھوں میں نور، میرے کانوں میں نور، میرے دائیں نور، میرے بائیں نور، میرے اوپر نور، میرے نیچے نور ، میرے آگے نور، میرے پیچھے نور اور بنا دے میرے لیے نور، میری زبان میں نور اور بنا دے میرے پٹھے نورانی، میرا گوشت نورانی، میرا خون نورانی، میرے بال نورانی ، میری جلد نورانی اور ڈال دے میرے نفس میں نور اور بڑھا دے میرے لیے نور، اے اللہ! مجھے نور عطا فرما
( مشکاة المصابیح، کتاب الصلوة :1195)
دل کی طہارت کی دعا
اَللّٰهُمَّ اغْسِلْ قَلْبِي بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّ قَلْبِي مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ
O Allah! Cleanse my heart with the water of snow and hail, and cleanse my heart from all sins as a white garment is cleansed from filth, and let there be a far away distance between me and my sins as You made the East and West far away from each other.
اے اللہ! میرے دل کو برف اور اولے کے پانی سے دھو دے اور میرے دل کو خطاؤں سے صاف کر دے جیسا کہ سفید کپڑے کو میل سے صاف کرتا ہے اور میرے اور میری خطاؤں کے درمیان اتنی دوری کر دے جتنی دوری تو نے مشرق و مغرب میں رکھی ہے
[صحیح البخاری: 6368]
ایمان کے محبوب بن جانے کی دعا کرنا
اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْإِيمَانَ وَزَيِّنْهُ فِي قُلُوبِنَا وَكَرِّهْ إِلَيْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِينَ اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَأَحْيِنَا مُسْلِمِينَ وَأَلْحِقْنَا بِالصَّالِحِينَ غَيْرَ خَزَايَا وَلَا مَفْتُونِينَ
O Allah, make faith beloved to us and beautify it in our hearts, and make unbelief, wickedness, and disobedience hateful to us, and make us among the rightly-guided. O Allah, Let us pass away as Muslims, live as Muslims and join us with the righteous without being humiliated or having to go through any fitnah (trial).
اے اللہ! ایمان کو ہمارے لیے محبوب بنا دے اوراسے ہمارے دلوں میں مزین کر دے اور کفر، فسق اور عصیان کو ہمارے لیے ناپسندیدہ بنا دے اور ہمیں سیدھی راہ پر چلنے والا بنا، اے اللہ! ہمیں مسلمان ہی رکھ کر فوت کر اور مسلمان ہی (بنا کر) زندہ رکھ اور ہمیں صالحین سے ملا دے اس حال میں کہ نہ ہماری رسوائی ہو اور نہ ہم فتنے میں پڑیں
[صحیح الادب المفرد:/541]
ایمان سے مزین ہونے کی دعا کرنا
اَللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِينَةِ الْإِيمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُهْتَدِينَ
O Allah, beautify us with the adornment of faith and make us among those who guide and are rightly guided.
اے اللہ! ہمیں ایمان کی زینت سے مزین کر دے اور ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں کا راہ نما بنا دے
[سنن النسائی:1305]
نہ ڈرنے والے دل اور نہ سنی جانے والی دعا سے پناہ طلب کرنا
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لاَ يَخْشَعُ وَدُعَاءٍ لاَ يُسْمَعُ وَمِنْ نَفْسٍ لاَ تَشْبَعُ وَمِنْ عِلْمٍ لاَ يَنْفَعُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلاَءِ الأَرْبَعِ
O Allah, I seek refuge in You from a heart that does not humble itself, and from a supplication that is not heard, and from a soul that is never satisfied, and from knowledge that does not benefit, I seek refuge in You from these four
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے دل سے جو نہ ڈرتا ہو (یعنی جس میں خوف الٰہی نہ ہو) اور ایسی دعا سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں جو سنی نہ جائے، اور اس نفس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں جو سیر نہ ہو، اور ایسے علم سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں جو فائدہ نہ پہنچائے، اے اللہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں
[جامع الترمذی: 3482]