وَمَنْ يَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّآلُّونَ
...And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?
...اور اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا کون مایوس ہوسکتا ہے۔
Al-Hijr: 56
الحجر: 56
اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل اور رحمت مانگیں8 duas
وَمَنْ يَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّآلُّونَ
...And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?
...اور اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا کون مایوس ہوسکتا ہے۔
Al-Hijr: 56
الحجر: 56
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ وَاللهُ ذُوالْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
He selects for His mercy whom He wills. And Allah is the possessor of great bounty.
وہ اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔
Surah Aal-e-Imran 3:74
اٰل عمران:74
وَاسْاَلُوااللهَ مِنْ فَضْلِهٖ اِنَّ اللهَ كَانَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا
And ask Allah for His bounty. Indeed, Allah is Knowing of all things.
اور اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو۔بے شک اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔
Surah An-Nisa 4:32
النساء:32
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی
O Allah! I ask You for guidance, piety, chastity, and self-sufficiency.
اے اللہ!بے شک میں تجھ سے ہدایت،تقوی،پاک دامنی اور غنا کا سوال کرتا ہوں۔
Sahih Muslim 6904
صحیح مسلم:6904
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِكَ تَهْدِیْ بِهَا قَلْبِیْ
O Allah! I ask You for a mercy from Yourself by which You will guide my heart.
اے اللہ!بے شک میں تجھ سے تیرے پاس سے ایسی رحمت کا سوال کرتا ہوں جس سے تو میرے دل کو ہدایت دے۔
Sunan At-Tirmidhi 3419 (Weak)
سنن الترمذی:3419 (ضعیف)
اَللّٰهُم اِنِّیْ اَسْاَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ فَاِنَّهُ لَا یَمْلِكُهَا اِلَّا اَنْتَ
O Allah! I ask You for Your grace and mercy, for no one owns them except You.
اے اللہ!بے شک میں تجھ سے تیرے فضل او ررحمت کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تیرے سواان کاکوئی مالک نہیں۔
Al-Mu’jam Al-Kabir At-Tabarani 10379
المعجم الکبیر للطبرانی:10379
اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِكُلِّهَا وَاَجِرْنَامِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ
O Allah! Make our end good in all matters and save us from the disgrace of this world and the torment of the Hereafter.
اے اللہ!تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھافرما اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔
Musnad Ahmad 17628
مسند أحمد:17628
اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْ فَلَا تَكَِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَّ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
O Allah! I seek Your mercy, so do not leave me to myself even for the blink of an eye, and set all my affairs right. There is no deity except You.
اے اللہ!میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں پس پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب حالات سنوار دے ،تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں۔
Sunan Abu Dawood 5090
سنن أبی داود:5090