وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
And if an evil whisper comes to you from Satan, then seek refuge in Allah. Indeed, He is the All-Hearing, the All-Knowing.
اور اگر شیطان کی طرف سے آپ کو کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ مانگ لیجیے، بے شک وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔
Ha Mim As-Sajdah: 36
حٰم السجدة: 36
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الشَّیْطٰنُ بِنُصْبٍ وَّعَذَابٍ
Indeed, Satan has afflicted me with distress and suffering.
بے شک شیطان نے مجھے بہت دکھ اور تکلیف پہنچائی ہے۔
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَلٰی رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
Indeed, he has no authority over those who have believed and rely upon their Lord.
بے شک اس کا کوئی زور ان لوگوں پر نہیں چلتا جو ایمان لائے اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں۔
Surah An-Nahl 16:99
النحل:99
رَبِّ اَعُوْذُبِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَعُوْذُبِكَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ
My Lord, I seek refuge in You from the whispers of the devils, and I seek refuge in You, my Lord, lest they be present with me.
اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اور اے میرے رب! میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔
Surah Al-Mu’minun 23:97-98
المؤمنون:98-97
اَعُوْذُ بِاللّٰهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ
I seek refuge in Allah, the All-Hearing, the All-Knowing, from the accursed Satan, from his whispering, his blowing, and his spitting.
میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں، جو خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے، شیطان مردود سے، اس کی اکساہٹ، اس کی پھونک اور اس کے وسوسے سے۔
Sunan Abu Dawood 775
سنن أبی داود:775
اَعُوْذُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِیْمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ
I seek refuge in Allah, the Magnificent, and by His Noble Face and His Eternal Sovereignty, from the accursed Satan.
میں عظمت والے اللہ کی پناہ لیتا ہوں، اس کے عزت والے چہرے اور اس کی ازلی بادشاہت کے ساتھ، شیطان مردود سے۔
Sunan Abu Dawood 466
سنن أبی داود:466
اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَحْضُرُوْنِ
I seek refuge in the perfect words of Allah from His wrath and the evil of His slaves, and from the whisperings of devils and their presence.
میں اللہ کے تمام کلمات کے ساتھ اس کے غضب اور اس کے بندوں کے شر سے پناہ چاہتا ہوں اور شیطانوں کے وسوسوں اور اس سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔
Sunan Abu Dawood 3893
سنن أبی داود:3893
اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، اَللهُ اَكْبَرُ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ رَدَّ كَیْدَهُ اِلَی الْوَسْوَسَةِ
Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest. All praise is due to Allah who reduced his (Satan's) plot to mere whispering.
اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، تمام تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے اس (شیطان) کی چال کو وسوسے تک محدود رکھا۔
Sunan Abu Dawood 5112
سنن أبی داود:5112
هُوَالْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ
He is the First and the Last, the Manifest and the Hidden, and He is All-Knowing of everything.
وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور پوشیدہ بھی اور وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔
Sunan Abu Dawood 5110
سنن أبی داود:5110
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ
I seek refuge with Allah
میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَـٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ "
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind, The Sovereign of mankind. The God of mankind, From the evil of the retreating whisperer -Who whispers [evil] into the breasts of mankind -From among the jinn and mankind."
کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناہ چاہتاہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی ۔وسوسہ ڈالنے والے، باربار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔