Recite this when feeling worried or sad

دل پریشان اور غمگین ہو تو یہ پڑھیں12 duas

1

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا۝ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا۝

Indeed, with hardship comes ease. Indeed, with hardship comes ease.

پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔ یقینا ہر تنگی کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔

[Ash-Sharh:6-5]

[الشرح:6-5]

2

وَلَا تَيْأَسُوا مِن رَّوْحِ اللَّهِ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِن رَّوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ۝

And do not despair of Allah's mercy. Indeed, no one despairs of Allah's mercy except the disbelieving people.

اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ بے شک اللہ کی رحمت سے صرف کافر لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔

[Yusuf:87]

[یوسف:87]

3

إِنَّمَا أَشْكُوا بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ۝

I only complain of my suffering and my grief to Allah.

میں اپنی بے قراری اوراپنے غم کی شکایت صرف اللہ سے کرتا ہوں اور میں اللہ کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔

[Yusuf:86]

[یوسف:86]

4

وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهٖ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۝

And if Allah should touch you with adversity, none can remove it except Him...

اور اگر اللہ آپ کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے ہٹانے والا نہیں اور اگر وہ آپ کے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ کرلے تو اس کے فضل کو کوئی پھیرنے والا نہیں، وہ اسے اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے، پہنچا دیتا ہے اور وہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

[Yunus:107]

[یونس:107]

5

اللَّهُ رَبِّي لَا شَرِيكَ لَهُ

Allah is my Lord; He has no partner.

اللہ میرا رب ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔

[Sahih Al-Jami As-Saghir:6040]

[صحیح الجامع الصغیر:6040]

6

اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا

Allah! Allah is my Lord; I do not associate anything with Him.

اللہ! اللہ ہی میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔

[Sunan Abi Dawood:1525]

[سنن أبی داود:1525]

7

لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۝

There is no deity except You; exalted are You. Indeed, I have been of the wrongdoers.

تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں ،توپاک ہے ،بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔

[Al-Anbiya:87]

[الأنبیآء:87]

8

وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

There is no power nor strength except with Allah, the Most High, the Most Great.

اور اللہ بلندوبرتر کے سوا کسی کے پاس زور اور طاقت نہیں ہے۔

[Al-Mu'jam Al-Awsat:6741]

[المعجم الأوسط للطبرانی:6741]

9

اللَّهُمَّ اهْدِ قَلْبِي وَسَدِّدْ لِسَانِي وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي

O Allah! Guide my heart, straighten my tongue, and remove hatred from my heart.

اے اللہ !میرے دل کو ہدایت عطا فرما ،میری زبان کودرستگی عطا فرما اور میرے دل کا کینہ دور فرما۔

[Musnad Ahmad:1997]

[مسند أحمد:1997]

10

اللَّهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا وَأَنتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ سَهْلًا إِذَا شِئْتَ

O Allah! Nothing is easy except what You make easy.

اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو آسان کر دے اور جب تو چاہتا ہے مشکل کوآسان کر دیتا ہے۔

[Sahih Ibn Hibban:974]

[صحیح ابن حبان:974]

11

اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ، نَاصِيَتِيْ بِيَدِكَ، مَاضٍ فِيَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِيَّ قَضَاؤُكَ، أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّيْتَ بِهِ نَفْسَكَ، أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ، أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِيْ كِتَابِكَ، أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِيْ عِلْمِ الْغَيْبِ عِنْدَكَ، أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِيْ، وَنُوْرَ صَدْرِيْ، وَجِلَاءَ حُزْنِيْ، وَذَهَابَ هَمِّيْ

O Allah, verily I am Your servant, the son of Your servant, the son of your maid-servant. My forelock is in Your hands, Your command continuously prevails over me, Your Decree concerning me is just. I beseech You by every one of Your names: those which You use to refer to Yourself, or have revealed in Your book, or have taught to any one of Your creation, or have chosen to keep hidden with You in the unseen, to make the Qur’ān the springtime of my heart, the light of my chest, the dispelling of my grief, and the deportation of my anxiety.

اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا، تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، تیرے حکم میرے حق میں نافذ ہیں، تیرا فیصلہ میرے بارے میں عدل پر مبنی ہے۔ میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے خود کے لیے رکھا، یا کسی مخلوق کو سکھایا، یا اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا جو تو نے علم غیب میں اپنے پاس رکھا کہ قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کا مداوا اور میری پریشانی کو دور کرنے والا بنا دے۔

[Musnad Ahmad:3712]

[مسند أحمد:3712]

12

اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَمِّي الْآخِرَةَ

O Allah! Make my concern for the Hereafter.

اے اللہ! میرا ھم وغم آخرت کو بنا دے۔