وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهٖ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
And if Allah should touch you with adversity, none can remove it except Him...
اور اگر اللہ آپ کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اسے ہٹانے والا نہیں اور اگر وہ آپ کے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ کرلے تو اس کے فضل کو کوئی پھیرنے والا نہیں، وہ اسے اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے، پہنچا دیتا ہے اور وہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
[Yunus:107]
[یونس:107]