يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
O you who have believed, seek help through patience and prayer. Indeed, Allah is with the patient.
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر اور نماز سے مدد طلب کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
Al-Baqarah: 153
البقرة: 153
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
Indeed, Allah is with the patient.
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
[Al-Baqara:153]
[البقرة:153]
وَاللَّهُ يُحِبُّ الصَّابِرِينَ
And Allah loves the patient.
اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
[Aal-E-Imran:146]
[آل عمران:146]
وَاصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ
And be patient, for indeed, Allah does not allow the reward of the doers of good to be lost.
اور صبر کیجئے !کہ بے شک اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔
إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُم بِغَيْرِ حِسَابٍ
Indeed, the patient will be given their reward without account.
بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا ۔
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
Our Lord! Pour upon us patience and let us die as Muslims.
اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں اس حال میں فوت کرنا کہ ہم مسلمان ہوں۔
[Al-A'raf:126]
[الاعراف:126]
رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
Our Lord! Pour upon us patience, make our steps firm, and grant us victory over the disbelieving people.
اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے قدم جما دے اور اس کافر قوم کے مقابلے پر ہماری مدد فرما۔
[Al-Baqara:250]
[البقرة:250]