Ask Allah for His grace and mercy

اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل اور رحمت مانگیں

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِكَ تَهْدِیْ بِهَا قَلْبِیْ

O Allah! I ask You for a mercy from Yourself by which You will guide my heart.

اے اللہ!بے شک میں تجھ سے تیرے پاس سے ایسی رحمت کا سوال کرتا ہوں جس سے تو میرے دل کو ہدایت دے۔

Sunan At-Tirmidhi 3419 (Weak)

سنن الترمذی:3419 (ضعیف)

Found in