Praise Allah in all circumstances

ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء بیان کریں11 duas

1

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ

Glory is to Allah and all praise is due to Him.

پاک ہے اللہ اپنی تعریف کے ساتھ۔

Sahih Muslim: 6925

صحیح مسلم:6925

2

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

سُبْحَانَ رَبِّي وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ رَبِّي وَبِحَمْدِهِ

Glory is to my Lord and all praise is due to Him, Glory is to my Lord and all praise is due to Him.

پاک ہے میرا رب اور اسی کے لیے سب تعریف ہے، پاک ہے میرا رب اور اسی کے لیے سب تعریف ہے۔

Sunan at-Tirmidhi: 3593

سنن الترمذی:3593

3

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ

Glory is to Allah, and all praise is due to Allah, and there is no deity except Allah, and Allah is the Greatest.

پاک ہے اللہ اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔

As-Silsilah As-Sahihah: 2714

السلسلة الصحیحة:2714

4

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا

Allah is the Greatest, very great, and all praise is due to Allah in abundance, and glory is to Allah in the morning and evening.

اللہ سب سے بڑا ہے ،بہت بڑا اور کثرت سے سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے اورصبح و شام اللہ کی پاکی ہے۔

Sahih Muslim: 1358

صحیح مسلم:1358

5

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ الْكَرِيمُ الْحَلِيمُ سُبْحَانَهُ وَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

There is no deity except Allah, the Most Generous, the Most Forbearing. Glory be to Him, and blessed is Allah, the Lord of the Mighty Throne, and all praise is due to Allah, the Lord of all worlds.

اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں،بہت عزت والا بہت بردبار ہے،وہ پاک ہے اور اللہ بہت بابرکت ہے ،عرشِ عظیم کا رب ہے اور سب تعریف اللہ رب العالمین کے لیے ہے ۔

Musnad Ahmad: 726

مسند أحمد:726

6

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

There is no deity except Allah, the Most High, the Most Great. There is no deity except Him, the Most Forbearing, the Most Generous. Glory be to Allah, the Lord of the Mighty Throne. All praise is due to Allah, the Lord of all worlds.

اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں جو بہت بلند ہے، اس کے سوا کوئی معبودبرحق نہیں، بہت بردبار بہت عزت والا ہے، اللہ پاک ہے، عرشِ عظیم کا رب ہے اور سب تعریف اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔

Musnad Ahmad: 1363

مسند أحمد:1363

7

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ

There is no deity except Allah, the Most Great, the Most Forbearing. There is no deity except Allah, the Lord of the Mighty Throne. There is no deity except Allah, the Lord of the heavens, the Lord of the earth, and the Lord of the Noble Throne.

اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں جو سب سے عظیم ہے، بہت بردبار ہے، اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں جو عرشِ عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں جو آسمانوں کا رب، زمین کا رب اور عرشِ کریم کا رب ہے۔

Sahih Bukhari: 6346

صحیح البخاری:6346

8

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

There is no deity except Allah alone, without any partner. To Him belongs sovereignty, and to Him belongs praise, and He has power over all things.

اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔

Sahih Bukhari: 3293

صحیح البخاری:3293

9

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

There is no deity except Allah alone, without any partner. To Him belongs sovereignty, and to Him belongs praise. He gives life and causes death, and He is Ever-Living, never dying. In His hand is all goodness, and He has power over all things.

اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، وہ زندہ کرتا ہے اور موت دیتا ہے، اور وہ زندہ ہے کبھی نہیں مرے گا، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔

Sunan at-Tirmidhi: 3428

سنن الترمذی:3428

10

Allah's Praise

اللہ تعالیٰ کی حمدو ثناء

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

There is no deity except Allah, and Allah is the Greatest. There is no deity except Allah alone. There is no deity except Allah alone, without any partner. There is no deity except Allah; to Him belongs sovereignty and praise. There is no deity except Allah, and there is no power and no strength except with Allah.

اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اکیلے اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں، اکیلے اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور اللہ کے سوا کسی کے پاس زور اور طاقت نہیں ہے۔

Sunan at-Tirmidhi: 3430

سنن الترمذی:3430

11Masnoon Duaمسنون دعاء

سُبْحَانَ ذِی الْجَبَرُوْتِ وَالْمَلَكُوْتِ وَالْكِبْرِیَآءِ وَالْعَظَمَةِ

Glory be to the One Who has all power, sovereignty, magnificence and might.

پاک ہے وہ ذات جو غلبہ و قوت، بادشاہت، بڑائی اورعظمت والی ہے۔

سنن أبی داؤد:873