لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
There is no deity except Allah alone, without any partner. To Him belongs sovereignty, and to Him belongs praise, and He has power over all things.
اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔
Sahih Bukhari: 3293
صحیح البخاری:3293