اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ،اَللّٰهُمَّ اْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَ اَخْلِفْ لِیْ خَیْرًا مِّنْهَا۔
Indeed, we belong to Allah, and indeed, to Him, we return. O Allah! Reward me in my affliction and replace it with something better.
بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور ہم سب اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت کے عوض اجر دے اور مجھے اس سے بہتر عطا فرما۔
Sahih Muslim: 2126
صحیح مسلم: 2126